Namkeen Biscuit Recipe In Urdu - Recipe No. 6981

Namkeen Biscuit Urdu recipe is available at UrduPoint. Namkeen Biscuit is a famous dish in this region. You can read here Namkeen Biscuit recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Namkeen Biscuit. You can know the complete method to make Namkeen Biscuit on this page. We will also tell you how long it will take to make Namkeen Biscuit. Read the recipe, ingredients, and everything related to Namkeen Biscuit below.

نمکین بسکٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6981

Namkeen Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ڈیڑھ پیالی

2 نمک ایک چائے کا چمچ

3 چینی چار کھانے کے چمچ

4 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 انڈا ایک عدد

6 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

7 کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر چھان لیں اور اس میں نمک اور زیرہ ملا کر رکھ لیں۔
  2. 2 صاف خشک پیالے میں کوکنگ آئل،چینی اور انڈا ڈال کر ہلکا سا پھینٹیں اور اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ شامل کر لیں۔
  3. 3 گندھے ہوئے آٹے کی شکل میں لانے کے لئے کچھ دیر کے لئے فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔
  4. 4 پھر اس سے موٹی چپاتی بیل کر بسکٹ کٹر کی مدد سے حسب پسند سائز کے بسکٹ کاٹ لیں۔
  5. 5 اوون کو 200C پر گرم کر لیں،تیار کئے ہوئے بسکٹس کو چکنی کی ہوئی ٹرے میں رکھ کر اوون میں رکھ دیں۔
  6. 6 بیس سے پچیس منٹ بیک کرکے نکال لیں۔
  7. 7 اوون سے نکال کر روم ٹمپریچر پر رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔
  8. 8 ہلکے ٹھنڈے ہونے پر گھر میں بنے ہوئے صاف ستھرے مزیدار بسکٹس کا مزہ لیں۔

(4521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Namkeen Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Namkeen Biscuit is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.