Tea Time Cookies Recipe In Urdu - Recipe No. 7096

Tea Time Cookies Urdu recipe is available at UrduPoint. Tea Time Cookies is a famous dish in this region. You can read here Tea Time Cookies recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tea Time Cookies. You can know the complete method to make Tea Time Cookies on this page. We will also tell you how long it will take to make Tea Time Cookies. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tea Time Cookies below.

ٹی ٹائم کوکیز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7096

Tea Time Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پیالی

2 نمک آدھا چائے کا چمچ

3 چینی آدھی پیالی

4 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ

6 مکھن آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھان کر رکھ لیں اور چینی کو پیس لیں۔
  2. 2 چینی اور مکھن کو ملا کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں۔
  3. 3 پھر اس میں میدہ،نمک اور ونیلا ایسنس ڈال کر ملا لیں۔
  4. 4 دو چمچ کی مدد سے ملاتے ہوئے جب گندھے ہوئے آٹے کی شکل میں آ جائے (نہ آنے کی صورت میں ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے دیں) تو اسے رول کرکے پلاسٹک میں لپیٹ لیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 پھر فریج سے نکال کر حسب پسند شیپ میں کاٹیں (چاہیں تو آدھا آٹا الگ کرکے اس میں ایک چائے کا چمچ کوکو پاؤڈر ملا لیں) اور دو رنگ ملا کر بسکٹ بنائیں۔
  6. 6 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر پندرہ سے بیس منٹ بیک کریں۔
  7. 7 اوون سے نکال کر شام کی چائے کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

(2887) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Tea Time Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tea Time Cookies is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.