Burger Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6925

Burger Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Burger Cake is a famous dish in this region. You can read here Burger Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Burger Cake. You can know the complete method to make Burger Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Burger Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Burger Cake below.

برگر کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6925

Burger Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 100 گرام

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 بڑے سائز کا بن ایک عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

6 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 سرکہ دو کھانے کے چمچ

9 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

10 چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ

11 مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ

12 انڈا ایک عدد

13 ڈبل روٹی کا چورا تین چوتھائی پیالی

14 مایونیز حسب ضرورت

15 چیز سلائسز حسب ضرورت

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں اور اس کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اسے چاپر میں ڈبل روٹی کے ساتھ پیس لیں۔
  2. 2 پھر اس میں صاف دھو کر خشک کیا ہوا قیمہ،نمک،ادرک لہسن،سفید اور کالی مرچ،سرکہ،سویا ساس،چلی گارلک ساس،آدھا چائے کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  3. 3 اس مکسچر کو دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 پھر اس کے دو بڑے سے کباب بنا لیں اور نان اسٹک پین میں کوکنگ آئل میں درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔
  5. 5 مایونیز میں مسٹرڈ پیسٹ ملا لیں اور بن کو درمیان سے کاٹ کر اس کے دونوں حصوں پر پھیلا کر لگا دیں۔
  6. 6 پہلے ایک کباب رکھیں پھر اس پر چیز کا سلائس رکھ کر دوسرا کباب رکھیں اور آخر میں بن کے دوسرے حصے سے بند کر دیں۔
  7. 7 بن کو اوپر سے بھی کیک کی طرح چلی گارلک ساس اور مسٹرڈ مایونیز سے سجا کر شروع کریں۔

(2260) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers

Urdu cooking recipe of Burger Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burger Cake is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.