Zinger Burger Recipe In Urdu - Recipe No. 7033

Zinger Burger Urdu recipe is available at UrduPoint. Zinger Burger is a famous dish in this region. You can read here Zinger Burger recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Zinger Burger. You can know the complete method to make Zinger Burger on this page. We will also tell you how long it will take to make Zinger Burger. Read the recipe, ingredients, and everything related to Zinger Burger below.

زنگر برگر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7033

Zinger Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ (بون لیس) 1/2 کلو

2 کارن فلور 1 کپ

3 چاول کا آٹا 1 کپ

4 میدہ 1 کپ

5 نمک حسب ذائقہ

6 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 مایونیز 4 کھانے کے چمچے

9 کیچپ 4 کھانے کے چمچے

10 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

11 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

12 چلی سوس 1 کھانے کا چمچہ

13 تیل حسب ضرورت

14 برگر بن (گول والے) 2 عدد

15 سلاد پتہ 4 عدد

16 چکن پاؤڈر 2 چٹکی

17 انڈے 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر خشک کرنے کے بعد اس میں سفید مرچ پاؤڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘سویا سوس‘چلی سوس 1/2 چائے کا چمچہ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ملا کر 1/2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں میدہ‘کارن فلور‘چاول کا آٹا‘1/2 چائے کا چمچہ سیاہ مرچ پاؤڈر‘چکن پاؤڈر اور تھوڑا سا نمک ملا لیں‘ایک پیالے میں انڈے پھینٹ لیں‘میرینیٹ کیے ہوئے گوشت کو پہلے میدے والے مکسچر سے کوٹ کریں۔
  3. 3 اس کے بعد انڈے میں ڈپ کرکے دوبارہ میدے سے کوٹ کرکے گرم تیل میں درمیانی آنچ پر ڈپ فرائی کریں گوشت کی رنگت گولڈن ہو جائے اور وہ اندر سے گل جائے تو پلیٹ میں نکال کر رکھیں۔
  4. 4 برگر بن میں مایونیز اور کیچپ لگائیں سلاد پتہ بچھائیں اس کے اوپر فرائی کیے ہوئے چکن بریسٹ کو رکھیں اور مزید مایونیز اور کیچپ ڈال کر گرما گرم شروع کریں۔

(3193) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers

Urdu cooking recipe of Zinger Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zinger Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.