Semolina Lemon Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 7001

Semolina Lemon Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Semolina Lemon Cake is a famous dish in this region. You can read here Semolina Lemon Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Semolina Lemon Cake. You can know the complete method to make Semolina Lemon Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Semolina Lemon Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Semolina Lemon Cake below.

سیمولینا لیمن کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7001

Semolina Lemon Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی ڈیڑھ پیالی

2 انڈے دو عدد

3 بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

4 چینی ڈیڑھ پیالی

5 لیموں کے چھلکے ایک کھانے کا چمچ

6 بادام ایک پیالی

7 دودھ آدھی پیالی

8 کوکنگ آئل ڈیڑھ پیالی

لیمن سیرپ کے اجزاء:

1 لیموں کا رس آدھی پیالی

2 چینی آدھی پیالی

3 لیمن ایسنس ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام کو موٹا کوٹ لیں،لیموں کے چھلکے باریک کاٹ لیں اور سوجی کو چھان کر اس میں بیکنگ پاؤڈر،لیموں کے چھلکے اور بادام ملا لیں۔
  2. 2 چینی اور کوکنگ آئل کو ملا کر الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اچھی طرح پھینٹیں،پھر اس میں ایک ایک کرکے انڈے شامل کر دیں۔
  3. 3 سوجی اور دودھ کو باری باری شامل کریں اور لکڑی کے چمچ سے ملا لیں۔
  4. 4 کیک ٹن میں ڈال کر 180C پر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں پینتالیس سے پچاس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  5. 5 اوون سے نکال کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں اور مکمل ٹھنڈا ہونے پر ٹن سے نکال لیں۔
  6. 6 برش کی مدد سے گرم گرم لیمن سیرپ کیک کے اوپر اور چاروں طرف لگا لیں۔
  7. 7 لیمن سیرپ بنانے کے لئے لیموں کا رس اور چینی کو ملا کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  8. 8 درمیان میں چمچ نہ لگائیں اور جب چینی حل ہو جائے تو آنچ درمیانی کرکے اُبال آنے دیں۔
  9. 9 پھر آنچ ہلکی کرکے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں،اُتارتے ہوئے لیمن ایسنس ڈال دیں۔
  10. 10 چوکور یا حسب پسند ٹکڑے کاٹ لیں اور اس مزیدار کیک کو شام کی چائے کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2370) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Semolina Lemon Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Semolina Lemon Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.