Chicken Broast Recipe In Urdu - Recipe No. 7246

Chicken Broast Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Broast is a famous dish in this region. You can read here Chicken Broast recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Broast. You can know the complete method to make Chicken Broast on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Broast. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Broast below.

چکن بروسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7246

Chicken Broast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 سویا ساس چار کھانے کے چمچ

4 سرکہ دو کھانے کے چمچ

5 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ

6 چلی ساس چار کھانے کے چمچ

7 میدہ ڈیڑھ پیالی

8 کارن فلار آدھی پیالی

9 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

10 کوکنگ آئل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے آٹھ ٹکڑے کرکے صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں اور ان پر گہرے کٹ لگا لیں۔
  2. 2 بڑے سائز کے پین میں پانی ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر پانچ سے سات منٹ اُبال کر پانی سے نکال لیں۔پھیلا کر خشک ہونے رکھ دیں۔
  3. 3 میدہ،کارن فلار،نمک اور بیکنگ پاؤڈر کو ملا کر پھینٹ لیں۔علیحدہ پیالے میں سویا ساس،سرکہ،چلی ساس اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر ملائیں اور اس میں چار کھانے کے چمچ میدے کا خشک مکسچر ملا لیں۔
  4. 4 چکن کے ٹکڑوں کو پہلے کیچپ کے مکسچر میں لتھیڑیں پھر میدے میں رول کرکے ٹرے میں پھیلا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور چکن کے ٹکڑے اس میں ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک دیں۔
  6. 6 درمیان میں ایک مرتبہ ڈھکن ہٹا کر پلٹ دیں اور سنہری ہونے پر کڑاہی سے نکال لیں۔
  7. 7 ٹماٹو کچیپ،ڈنر رول اور فرنچ فرائز کے ساتھ اس مزیدار بروسٹ کو گرم گرم شروع کریں۔

(2873) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast

Urdu cooking recipe of Chicken Broast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Broast is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.