Baingan Bharta Ki Sabzi Recipe In Urdu - Recipe No. 5290

Baingan Bharta Ki Sabzi Urdu recipe is available at UrduPoint. Baingan Bharta Ki Sabzi is a famous dish in this region. You can read here Baingan Bharta Ki Sabzi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baingan Bharta Ki Sabzi. You can know the complete method to make Baingan Bharta Ki Sabzi on this page. We will also tell you how long it will take to make Baingan Bharta Ki Sabzi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baingan Bharta Ki Sabzi below.

بینگن بھرتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5290

Baingan Bharta Ki Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 عد بڑا بینگن (750 گرام)۔

2 چائے کا چمچ آئل چکنا بنانے کے لیے۔

3 1 کھانے کے چمچ گھی۔

4 1 چائے کا چمچ زیرہ۔

5 کپ پیاز کٹے ہوئے۔

6 1 چائے کا چمچ ادرک کدو کش کردہ۔

7 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں، کٹی ہوئی۔

8 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔

9 چائے کا چمچ ہلدی۔

10 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

11 نمک حسبِ ذائقہ۔

12 ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ۔

برائے گارنش :

1 2 کھانے کے چمچ دھنیا،کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو آئل کے ساتھ چکنا بنائیں۔
  2. 2 اس کے بعد اسے کھلے شعلے پر روسٹ کریں حتیٰ کہ وہ پک جائے۔
  3. 3 ٹھنڈا کریں۔
  4. 4 اس کا چھلکا اتاریں۔
  5. 5 اس کے گودے کو بخوبی کچل لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  6. 6 ایک پین میں گھی گرم کریں۔
  7. 7 گھی میں زیرہ شامل کریں۔
  8. 8 زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن بن جائے۔
  9. 9 ادرک۔ لہسن۔ اور سبز مرچیں شامل کریں اور چند مزید سیکنڈ تک بھونیں۔
  10. 10 ٹماٹر۔ ہلدی۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ شامل کریں اور مکسچر کو اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ وہ آئل چھوڑ دے۔
  11. 11 کچلے ہوئے بینگن۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں۔
  12. 12 بخوبی یکجا کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  13. 13 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  14. 14 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(10897) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable

More Recipes

Urdu cooking recipe of Baingan Bharta Ki Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Bharta Ki Sabzi is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.