Sabziyon Ka Achar Recipe In Urdu - Recipe No. 5082

Sabziyon Ka Achar Urdu recipe is available at UrduPoint. Sabziyon Ka Achar is a famous dish in this region. You can read here Sabziyon Ka Achar recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sabziyon Ka Achar. You can know the complete method to make Sabziyon Ka Achar on this page. We will also tell you how long it will take to make Sabziyon Ka Achar. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sabziyon Ka Achar below.

سبزیوں کا اچار بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5082

Sabziyon Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سبزی صاف کرکے کاٹی ہوئی پانچ کلو (گاجریں، شلجم، پھول گوبھی وغیرہ)

2 سرکہ ایک بوت

3 تیل دو کلو

4 گڑ 350 گرام (ڈیڑھ پاؤ کے قریب)

5 ادرک 250 گرام (ایک پاؤ)

6 لہسن 250 گرام

7 رائی 250 گرام

8 سرخ مرچ پسی ہوئی مرضی کے مطابق

9 نمک 1/2 کلو

10 گرم مصالحہ 125 گرام موٹا کوٹ لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن الگ کوٹیں اور ادرک الگ موٹا موٹا کوٹنا ہے
  2. 2 سبزیوں کو الگ الگ جوش دیں
  3. 3 نرم نہ ہونے دیں
  4. 4 پانی نکال کر صاف کپڑے پر ڈال کر دھوپ میں خشک ہونے دیں اور تیل کو پکائیں
  5. 5 لہسن سرخ کرکے نکال لیں آنچ بہت ہلکی رکھیں
  6. 6 چھلنی سے نکال لیں تاکہ تیل میں نہ رہ جائے
  7. 7 اب چولھے سے اُتار کر تیل کو ہلکا ٹھنڈا ہونے دیں
  8. 8 پھر مرچیں ڈالیں
  9. 9 اگر تیز گرم تیل میں مرچیں ڈال دیں تو جل جائیں گی
  10. 10 مرچیں ڈال کر چمچ چلائیں
  11. 11 لکڑی کی ڈوئی استعمال کریں
  12. 12 اب تمام سبزیاں ڈال دیں
  13. 13 ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  14. 14 سرکے میں گڑ ڈال کر پکائیں
  15. 15 گڑکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑئے کرکے ڈالیں تاکہ جلدی سرکے میں حل ہوجائیں
  16. 16 اب یہ شیرہ بھی اچار میں ڈال دیں
  17. 17 اچار کو تین جوش آئیں تو اُتار لیں
  18. 18 ٹھنڈا ہوجائے تو مرتبان میں ڈال لیں
  19. 19 اس مرتبان کو پانچ چھ روز دھوپ میں رکھا کریں
  20. 20 یہ اچار پہلے روز بھی کھایا جاسکتاہے لیکن ایک ہفتے کے بعد سبزیوں میں ہر چیز کا ذائقہ رچ جاتا ہے اور کچھ نرم بھی ہوجاتی ہیں
  21. 21 اس طرح بہت مزیدار اچار بنتا ہے
  22. نوٹ

  23. 1 سبزیاں اپنی پسند کی ڈالیں مثلاً گاجریں، شلجم، پھول گوبھی وغیرہ
  24. 2 شلجم گول قتلوں میں کاٹیں
  25. 3 گوبھی کے بھی لمبے قتلے اور گاجروں کے بھی لمبے ٹکڑے کاٹ لیں
  26. 4 اس اچار کا رنگ بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے
  27. 5 اس کو سارا سال استعمال کرسکتے ہیں

(11113) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba

More Recipes

Urdu cooking recipe of Sabziyon Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabziyon Ka Achar is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.