Cashew Stir Fry Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7275

Cashew Stir Fry Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Cashew Stir Fry Chicken is a famous dish in this region. You can read here Cashew Stir Fry Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cashew Stir Fry Chicken. You can know the complete method to make Cashew Stir Fry Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Cashew Stir Fry Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cashew Stir Fry Chicken below.

کاجو اسٹر فرائی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7275

Cashew Stir Fry Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 کاجو آدھی پیالی

5 خشک خوبانی چھ سے آٹھ عدد

6 توری دو عدد

7 زرد شملہ مرچ حسب پسند

8 ہری پیاز دو سے تین عدد

9 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 لیموں دو عدد

11 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر کچھ دیر فریزر میں رکھیں پھر اس کی اسٹرپس کاٹ لیں،انھیں نمک،لہسن اور کالی مرچوں کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 خوبانی کو دھو کر آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں،توری کو چھیل کر درمیان سے کاٹیں پھر اس کے قتلے کاٹ لیں۔شملہ مرچ اور ہری پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں ہری پیاز کے سفید حصے کو ہلکا سا فرائی کریں،پھر اس میں مصالحہ لگی ہوئی چکن اور کاجو ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  4. 4 جب چکن سنہری ہونے پر آجائے تو اس میں شملہ مرچ،توری اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 آخر میں خوبانیاں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں اور لیموں کا رس اور آدھا چائے کا چمچ لیموں کا کھرچا ہوا چھلکا ڈال کر ڈھک دیں۔
  6. 6 پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اُتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر اس غذائیت سے بھرپور ڈش کو گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(1771) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken

Urdu cooking recipe of Cashew Stir Fry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cashew Stir Fry Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.