Tandoori Chicken Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 7186

Tandoori Chicken Kebab Urdu recipe is available at UrduPoint. Tandoori Chicken Kebab is a famous dish in this region. You can read here Tandoori Chicken Kebab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tandoori Chicken Kebab. You can know the complete method to make Tandoori Chicken Kebab on this page. We will also tell you how long it will take to make Tandoori Chicken Kebab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tandoori Chicken Kebab below.

تندوری چکن کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7186

Tandoori Chicken Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بغیر ہڈی کا چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد درمیانی

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 سرکہ دو کھانے کے چمچ

7 چھوٹی الائچی دو عدد

8 بڑی الائچی ایک عدد

9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

11 جائفل آدھا چائے کا چمچ

12 دار چینی دو انچ کا ٹکڑا

13 بیسن دو سے تین کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر اس کی چوکور بوٹیاں کاٹ لیں اور پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے رکھ لیں۔
  3. 3 دھنیا،زیرہ،دار چینی،چھوٹی الائچی،بڑی الائچی اور جائفل کو توے پر ہلکا سا بھون لیں اور گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
  4. 4 پسے ہوئے مصالحے میں نمک،لال مرچ اور سرکہ ڈال کر ملائیں اور چکن کی بوٹیوں پر اچھی طرح لگا کر رکھ دیں۔
  5. 5 ان بوٹیوں کو انگیٹھی میں دہکتے ہوئے کوئلوں پر ہلکا سا سینک لیں یا ایک کوئلہ دہکا کر بوٹیوں کے درمیان میں رکھیں اور اس پر ایک چائے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
  6. 6 پھر بوٹیوں کو ٹھنڈا کرکے اس میں تلی ہوئی پیاز اور بھنا ہوا بیسن ڈالتے ہوئے چاپر میں پیس لیں۔
  7. 7 اس مکسچر سے حسب پسند شیپ کے کباب بنا لیں اور فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر انھیں ہلکا سنہری فرائی کر لیں۔
  8. 8 ان کبابوں کو رائتے اور پیاز کے لچھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(2218) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab

Urdu cooking recipe of Tandoori Chicken Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chicken Kebab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.