Chicken Cheese Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7368

Chicken Cheese Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Cheese Karahi is a famous dish in this region. You can read here Chicken Cheese Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Cheese Karahi. You can know the complete method to make Chicken Cheese Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Cheese Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Cheese Karahi below.

چکن چیز کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7368

Chicken Cheese Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 کاٹیج چیز ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد

5 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

6 پیاز ایک عدد درمیانی

7 ٹماٹر تین سے چار عدد

8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

11 ہری مرچیں دو سے تین عدد

12 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہری مرچوں کو باریک چوپ کر لیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ چوپ کیا ہوا ہرا دھنیا اور ایک چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ ڈال کر ساتھ ہی نمک بھی شامل کر دیں۔
  2. 2 کاٹیج چیز میں ان مصالحوں کو ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں کچلا ہوا لہسن اور ثابت ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  4. 4 تین سے چار منٹ بعد جب ٹماٹر کا پانی نکلنے لگے تو اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی اور صاف دھو کر رکھی ہوئی چکن ڈال کر ڈھک دیں۔
  5. 5 ٹماٹر کے پانی میں جب چکن گلنے پر آ جائے تو آنچ تیز کر کے بھونیں اور تیل علیحدہ ہونے پر اس میں کالی مرچ،باریک کٹی ہوئی ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 علیحدہ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور کاٹیج چیز کے چوکور ٹکڑے کر کے اس میں سنہری فرائی کر کے اسے چکن کڑاہی میں شامل کر دیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 چیز کے منفرد ذائقے کے ساتھ یہ کڑاہی نان کے ساتھ بہت لطف دیں گی۔

(2280) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi

Urdu cooking recipe of Chicken Cheese Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheese Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.