Malai Chicken Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6986

Malai Chicken Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Malai Chicken Masala is a famous dish in this region. You can read here Malai Chicken Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Malai Chicken Masala. You can know the complete method to make Malai Chicken Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Malai Chicken Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Malai Chicken Masala below.

ملائی چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6986

Malai Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

6 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

7 دہی ایک پیالی

8 خشک دودھ کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

9 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔
  2. 2 زیرہ اور ہری مرچوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں،دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،کالی مرچ اور کٹا ہوا مصالحہ ملا لیں۔
  3. 3 چکن کو اس مصالحے سے میرینیٹ کرکے کم از کم تین سے چار گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 چکن کو پین میں ڈال کر پکنے رکھ دیں،شروع میں تین سے چار منٹ آنچ تیز رکھیں پھر درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ پکا لیں۔
  5. 5 علیحدہ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور چکن کو اس میں ڈال کر بھونیں ساتھ ہی دودھ کا پاؤڈر چھڑکتے جائیں۔
  6. 6 جب دودھ کا پاؤڈر سارا ڈال دیا جائے تو ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر تھوڑا سا ہرا دھنیا چھڑک دیں اور حسب پسند چپاتی یا پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

(2309) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala

Urdu cooking recipe of Malai Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Chicken Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.