Alamgiri Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6933

Alamgiri Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Alamgiri Korma is a famous dish in this region. You can read here Alamgiri Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Alamgiri Korma. You can know the complete method to make Alamgiri Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Alamgiri Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Alamgiri Korma below.

عالمگیری قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6933

Alamgiri Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1/2 کلو

2 تیل/گھی حسب ضرورت

3 نمک حسب ذائقہ

4 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

5 پیاز(بڑے سلائس کر لیں) 2 عدد

6 لہسن ادرک پیسٹ 1‘1 کھانے کا چمچہ

7 کیوڑا 1 چائے کا چمچہ

8 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 زعفران 1 چائے کا چمچہ

10 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 تیزپات 2 عدد

12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

13 دہی 1 کپ

14 بادام(پیس کر پاؤڈر بنا لیں) 1 کھانے کا چمچہ

15 جائفل‘جاوتری(پسی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

16 لونگ/ کالی مرچ(پسی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ

17 بالائی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی/تیل گرم کریں‘پیاز براؤن کرکے نکال لیں اس کے بعد مرغی ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 لہسن ادرک‘زیرہ‘دھنیا‘نمک‘مرچ‘لونگ اور کالی مرچ کو اکھٹا پیس لیں اور وہ بھی ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 دہی میں پیاز ڈال کر پیس لیں اور مرغی میں ڈال دیں‘ساتھ ہی تیزپات‘جائفل‘جاوتری‘پسے ہوئے بادام اور 2 کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر 15 منٹ پکنے کیلئے رکھ دیں۔
  4. 4 اس کے بعد بالائی‘زعفران اور کیوڑا ڈال کر 5 منٹ کیلئے دم پر رکھیں تاکہ تمام تیل یا گھی اوپر آجائے۔
  5. 5 آخر میں گرم مصالحہ ڈال کر اتار لیں۔
  6. 6 نان یا روٹی کے ساتھ گرما گرم عالمگیری قورمہ شروع کریں۔

(2842) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Alamgiri Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Alamgiri Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.