Balai Dar Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7138

Balai Dar Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Balai Dar Korma is a famous dish in this region. You can read here Balai Dar Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Balai Dar Korma. You can know the complete method to make Balai Dar Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Balai Dar Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Balai Dar Korma below.

بالائی دار قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7138

Balai Dar Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو

2 ادرک (باریک کٹی ہوئی) 2 چائے کے چمچے

3 لہسن (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

4 سیاہ زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ

5 چھوٹی الائچی 6-8 عدد

6 بڑی الائچی (چھیل لیں) 2 عدد

7 جائفل جاوتری (پسی ہوئی) 2 عدد

8 چھوٹی الائچی (پسی ہوئی) 2 عدد

9 گھی 1 پیالی

10 دہی (پھینٹ لیں) 1 پیالی

11 سرخ مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

12 پیاز (درمیانی) 4 عدد (لچھے دار کاٹ لیں)

13 نمک حسب ذائقہ

14 کیوڑہ 1 چائے کا چمچہ

15 بالائی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کریں اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں۔
  2. 2 پیاز براؤن ہونے پر نکال لیں۔اخبار پر پھیلا دیں۔
  3. 3 خستہ ہونے پر چورا کر لیں اور الگ رکھ دیں۔
  4. 4 اسی گھی میں ادرک‘لہسن‘سیاہ زیرہ‘چھوٹی الائچی‘بڑی الائچی‘جائفل جاوتری‘دہی‘سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 2-3 منٹ تک بھون لیں۔
  5. 5 اب مرغی ڈال کر 2 منٹ تک بھون لیں۔
  6. 6 2 پیالی پانی ڈال کر 4-5 منٹ تک پکا لیں۔
  7. 7 اب چورا کی ہوئی پیاز‘کیوڑہ ڈال کر 10 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 شروع کرتے وقت بالائی ڈال دیں۔
  9. 9 مزیدار قورمہ تیار ہے گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Balai Dar Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balai Dar Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.