Glazed Chicken Wings Recipe In Urdu - Recipe No. 7242

Glazed Chicken Wings Urdu recipe is available at UrduPoint. Glazed Chicken Wings is a famous dish in this region. You can read here Glazed Chicken Wings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Glazed Chicken Wings. You can know the complete method to make Glazed Chicken Wings on this page. We will also tell you how long it will take to make Glazed Chicken Wings. Read the recipe, ingredients, and everything related to Glazed Chicken Wings below.

گلیزڈ چکن ونگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7242

Glazed Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آدھا کلو

2 پالک آدھا کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ

7 فریش کریم آدھی پیالی

8 میدہ ایک کھانے کا چمچ

9 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

11 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگز کو صاف دھو کر دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان کو ادرک لہسن،نمک اور ایک پیالی پانی ڈال کر اُبالنے رکھ دیں۔
  2. 2 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گلنے پر آجائے تو چولہے سے اُتار لیں اور یخنی کو چھان کر نکال لیں۔
  3. 3 پالک کو صاف دھو کر اُبلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور تین سے چار منٹ بعد اس پر ٹھنڈا پانی بہا دیں چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں اور باریک چوپ کر لیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں پالک کو تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 پھر اسی پین میں میدہ ڈال کر بھونیں اور خوشبو آنے پر اس میں یخنی اور کریم شامل کر دیں۔
  6. 6 لکڑی کے چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور ساتھ ہی پالک اور کالی مرچ ڈال کر ملا لیں۔
  7. 7 فرائنگ پین میں مارجرین یا مکھن کو پگھلا کر اس میں اُبلے ہوئے چکن ونگز کو فرائی کریں۔
  8. 8 جب ان کی رنگت سنہری ہونے لگے تو کٹی ہوئی مرچیں،سویا ساس اور براؤن شوگر ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 پلیٹر میں پالک کریم ساس نکال کر اس پر گلیزڈ چکن ونگز رکھیں اور گرم گرم گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(1949) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of Glazed Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Glazed Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.