Sticky Chicken Wings Recipe In Urdu - Recipe No. 6689

Sticky Chicken Wings Urdu recipe is available at UrduPoint. Sticky Chicken Wings is a famous dish in this region. You can read here Sticky Chicken Wings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sticky Chicken Wings. You can know the complete method to make Sticky Chicken Wings on this page. We will also tell you how long it will take to make Sticky Chicken Wings. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sticky Chicken Wings below.

اسٹکی چکن ونگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6689

Sticky Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ

6 ٹماٹو کیچپ ایک کھانے کا چمچ

7 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

9 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

10 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

11 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگز کو صاف دھو لیں اور ہر چکن ونگز کے دو ٹکڑے کر لیں۔
  2. 2 ادرک لہسن،نمک اور کالی مرچ کو ملا کر چکن ونگز کو اچھی طرح میرینیٹ کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 پھر پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن ونگز کا اپنا پانی خشک ہو جائے اور وہ اچھی طرح گل جائیں۔چولہے سے اتار کر ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔
  4. 4 ایک پیالے میں سویا ساس،چلی ساس،ٹماٹو کیچپ،لال مرچ،لہسن کا پاؤڈر،براؤن شوگر اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ لیں۔
  5. 5 گرل پین کو درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ گرم کریں اور اس پر برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگا دیں۔
  6. 6 چکن ونگز کو تیار کیے ہوئے ساس میں اچھی طرح لتنیڑ لیں اور اسے گرل پین پر رکھ کر تین سے چار منٹ گرل کریں۔
  7. 7 پھر دوسری طرف بھی پلٹ کر گرل کر لیں۔اسی طرح سے سارے چکن ونگز تیار کر لیں۔

(3003) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of Sticky Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sticky Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.