Chicken Hara Bhara Kofta Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6455

Chicken Hara Bhara Kofta Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Hara Bhara Kofta Masala is a famous dish in this region. You can read here Chicken Hara Bhara Kofta Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Hara Bhara Kofta Masala. You can know the complete method to make Chicken Hara Bhara Kofta Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Hara Bhara Kofta Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Hara Bhara Kofta Masala below.

چکن ہرا بھرا کوفتہ مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6455

Chicken Hara Bhara Kofta Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ 1کلو

2 پالک 1/2کلو

3 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

4 ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ

5 دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ

6 زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

7 نمک حسب ذائقہ

8 ٹماٹو پیوری 1/2کپ

9 پیاز(چوپ کرلیں) 4عدد

10 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ

11 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

12 دہی(پھینٹ لیں) 1/2کپ

13 تیل حسب ضرورت

14 سیاہ مرچ پاؤڈر 1چٹکی

15 ہرادھنیا (چوپ کرلیں) 1مٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2 پالک کو باریک چوپ کرکے اچھی طرح دھولیں اور پانی نکل جانے کے بعد قیمے میں مکس کریں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کریں۔
  4. 4 لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر 1منٹ تک فرائی کرنے کے بعد ٹماٹو پیوری‘دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر شامل کرکے 2منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر تھوڑا پانی ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں۔پانی خشک ہونے پر مصالحہ بھون لیں۔
  6. 6  گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور آنچ سے اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
  7. 7 ٹھنڈا ہونے پر اس میں سے 2کھانے کے چمچے مصالحہ لے کر پالک اور قیمے والے آمیزے میں اچھی طرح مکس کریں۔
  8. 8 گریوی میں دہی اور تھوڑا پانی ڈال کر دھیمی آنچ پرپکائیں۔اس دوران کوفتے بنالیں۔
  9. 9 فرائنگ پین میں 1کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے کوفتوں کو درمیانی آنچ پر گولڈن ہونے تک فرائی کریں اور گریوی میں شامل کرکے 10منٹ تک پکائیں۔تیار ہونے پر آنچ سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

(3290) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables

Urdu cooking recipe of Chicken Hara Bhara Kofta Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Hara Bhara Kofta Masala is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.