Desi Chowmein Recipe In Urdu - Recipe No. 6813

Desi Chowmein Urdu recipe is available at UrduPoint. Desi Chowmein is a famous dish in this region. You can read here Desi Chowmein recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Desi Chowmein. You can know the complete method to make Desi Chowmein on this page. We will also tell you how long it will take to make Desi Chowmein. Read the recipe, ingredients, and everything related to Desi Chowmein below.

دیسی چاؤمین بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6813

Desi Chowmein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چپاتیاں دو سے تین عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

4 چکن بریسٹ ایک عدد

5 ہری پیاز دو سے تین عدد

6 گاجر ایک عدد

7 بند گوبھی ایک عدد چھوٹی

8 شملہ مرچ ایک عدد

9 سرکہ دو کھانے کے چمچ

10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

11 چلی ساس تین کھانے کے چمچ

12 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

13 کوکنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس منفرد ڈش کو بنانے کے لئے تازہ یا ایک دن پرانی چپاتی لے کر رول کر لیں اور ان کو قینچی کی مدد سے باریک اسپیگھیٹی کی طرح کاٹ لیں۔
  2. 2 چکن بریسٹ کو صاف دھو کر کچھ دیر فریزر میں رکھیں پھر اس کو بھی باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  3. 3 پھیلی ہوئی کڑاہی میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کرکے اس میں ہری پیاز کے سفید حصے کو باریک کاٹ کر ہلکا سا فرائی کریں۔پھر اس میں لہسن اور چکن ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 چکن سنہری ہونے پر آجائے تو اس میں نمک،کالی مرچ اور چلی ساس ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں روٹی کی طرح ہی کٹی ہوئی بند گوبھی،گاجر،شملہ مرچ اور روٹی کے اسٹرپس ڈال کر فرائی کریں۔
  6. 6 آخر میں اس میں سرکہ،سویا ساس اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر ڈھک دیں۔تین سے چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر حسب پسند ہری چٹنی یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2680) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chow Mein

Urdu cooking recipe of Desi Chowmein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Desi Chowmein is a Chinese Chow Mein, and listed in the chinese chow mein. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.