Chicken Velvet Recipe In Urdu - Recipe No. 2013

Chicken Velvet Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Velvet is a famous dish in this region. You can read here Chicken Velvet recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Velvet. You can know the complete method to make Chicken Velvet on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Velvet. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Velvet below.

چکن ویلوٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2013

Chicken Velvet Recipe In Urdu
اجزاء:
چوزے کے سینے کا گوشت 75گرام
انڈے کی سفیدی 150ملی لیٹر
عمدہ کوٹے ہوئے دو کینڈ واٹر چسٹ نٹس (سنگھاڑے)
سوپ سٹاک 100ملی لیٹر
آئل 50ملی لیٹر
ایم ایس جی دو گرام
منڈارن مچھلی کا گوشت 25گرام
چکن سٹاک ضرورت کے مطابق
کارن سٹارچ 40گرام
سرکہ دس ملی لیٹر
نمک 0.5 گرام
جنجر جوس (ادرک کا رس)
ترکیب تیاری:
چوزے کے گوشت سے سخت رک پٹھے نکال دیں۔ بُغدے کے گرائنڈ کے پچھلے حصے سے چوزے اور منڈارن مچھلی کا گوشت اکٹھا اس قدر کاٹیں کہ اس کا قیمہ سا ہو جائے۔ ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں ۔ تاکہ ٹکڑے ایک دوسرے سے علیٰحدہ ہو جائیں۔ پانی نکال دیں۔ ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی چوزے اور مچھلی میں شامل کر یں۔ بیک وقت 1/3مکس کر یں۔ لگاتار سٹر کر یں تاکہ موادسخت ہو جائے۔ آخر میں سنگھاڑے دس ملی لیٹر کارن سٹارچ سیلوشن اور تھوڑی سی ایم ایس جی کے ساتھ شامل کریں۔
پکانے کی ترکیب:
صاف پین میں چربی گرم کر یں۔ جب گرم ہو جائے چکن اور مچھلی کے گوشت کا پیسٹ 1/5بیک وقت اس میں ڈال دیں پیسٹ کو پین کی تہہ میں پھیلاتے ہوئے فرائی کر یں جب یہ تیل کی سطح پر تیرنے لگے اور دو دھیا ہو جائے۔ آگ سے ہٹا لیں اور تیل نکال دیں۔
صاف پین میں تین کوارٹر سوپ سٹاک گرم کر یں۔ حسب ذائقہ سرکہ ، نمک ،ایم ایس جی اور جنجر جوس سے سیزن کر لیں۔ ابا لیں۔ کارن سٹارچ سلیوشن سے ذرا سا گاڑھا کر یں۔ پیاز، آئل اور تیار شدہ چوزے اور مچھلی کا گوشت اس میں شامل کر دیں۔ ایک سا سٹر کر یں۔ پیالے میں ڈال کر پیش کر یں۔

(6041) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Velvet, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Velvet is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.