بند کریں
پکوان تمام ترا کیبچائینز سوپپی کارن سوپ
پی کارن سوپ
اجزاء: مٹر کپ ابلا ہوا مرغ 1/3کپ یخنی 8کپ دودھ 1/3کپ کارن فلور ایک چمچ تیل آدھا چمچ چینی نمک ٹی سپون سادہ نمک حسب پسند طریقہ: مٹر اس قدر گلائیں کہ بالکل گھلنے لگیں پھر انہیں باریک پیس لیں ۔ تیل میں خوب بھون کر ابلا ہوا مرغ چھوٹے چھو ٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں ۔نمک یخنی بھی ڈال دیں پکنے لگے تو دودھ ڈال کر ہلائیں دو منٹ بعد کارن فلور کاپیٹ بناکر ڈالیں ۔پھر ایک منٹ بعد چولہا بند کر دیں ۔جس پانی میں مٹر گلائے تھے وہ بھی سوپ میں شامل کر نا ہے ۔ مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کر سکتے ہیں ۔
کھانا پکانے کی مزید تراکیب پڑھنے کیلئے ہمارا فیس بک صفحہ لائیک کیجئے

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان