Mongolian Beef Recipe In Urdu - Recipe No. 7022

Mongolian Beef Urdu recipe is available at UrduPoint. Mongolian Beef is a famous dish in this region. You can read here Mongolian Beef recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mongolian Beef. You can know the complete method to make Mongolian Beef on this page. We will also tell you how long it will take to make Mongolian Beef. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mongolian Beef below.

منگولین بیف بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7022

Mongolian Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈر کٹ بیف آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

5 چینی تین چائے کے چمچ

6 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

7 سویا ساس تین کھانے کے چمچ

8 ہری پیاز حسب پسند

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈر کٹ بیف کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھیں پھر اس کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  2. 2 پیاز کی پتیوں کو لمبائی میں کاٹ لیں۔
  3. 3 ایک پیالے میں نمک،آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ،دو چائے کے چمچ چینی اور دو کھانے کے چمچ سویا ساس ڈال کر میرینیشن بنا لیں۔
  4. 4 گوشت کی اسٹرپس پر کارن فلار چھڑک دیں پھر اسے تیار کئے ہوئے میرینیشن میں ڈال کر اچھی طرح ملا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو ہلکا سنہری فرائی کرکے نکال لیں اور ڈھک کر رکھ دیں(تاکہ گوشت کی رنگت خراب نہ ہو)۔
  6. 6 کھانے کے وقت فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں کچلا ہوا لہسن اور چوپ کیا پیاز کا سفید حصہ ڈال کر فرائی کریں۔
  7. 7 پھر اس میں فرائی کیا ہوا گوشت ڈال کر اس پر نمک،سفید مرچ،چینی اور سویا ساس چھڑک کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  8. 8 آخر میں ہری پیاز کی پتیاں ڈالتے ہوئے چولہے سے اُتار لیں۔
  9. 9 اس مزیدار ڈش کو گرم گرم بٹر رائس کے ساتھ شروع کریں۔

(2916) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Mongolian Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mongolian Beef is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.