Donuts Recipe In Urdu - Recipe No. 7016

Donuts Urdu recipe is available at UrduPoint. Donuts is a famous dish in this region. You can read here Donuts recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Donuts. You can know the complete method to make Donuts on this page. We will also tell you how long it will take to make Donuts. Read the recipe, ingredients, and everything related to Donuts below.

ڈونٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7016

Donuts Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 چینی دو کھانے کے چمچ

4 خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ

5 انڈا ایک عدد

6 مکھن آدھی پیالی

7 چکن 100 گرام

8 تکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

9 چیڈر چیز حسب پسند

10 پسی ہوئی چینی آدھی پیالی

11 بادام آدھی پیالی

12 انڈے کی سفیدی ایک کھانے کا چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں نمک،چینی،خمیر،مکھن اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  2. 2 پھر اسے نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  3. 3 اچھی طرح میدہ پھول جائے تو دوبارہ گوندھ کر اس کے دو حصے کر لیں،ایک حصے سے چھوٹے چھوٹے ڈونٹس بنا کر گرم اوون میں 180C پر سنہری ہونے تک بیک کر لیں۔
  4. 4 باریک پسے ہوئے بادام کو صاف خشک پیالے میں ڈال کر اس میں انڈے کی سفیدی ڈالیں اور الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں پھر اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے پسی ہوئی چینی ڈالتے ہوئے پھینٹیں۔
  5. 5 جب گوندھے ہوئے میدے کی سی شکل میں آجائے تو کچن کاؤنٹر پر پسی ہوئی چینی چھڑک کر اسے بیل لیں اور حسب پسند شیپ میں ڈونٹس پر لگا دیں۔
  6. 6 چکن کو تکہ مصالحہ لگا کر ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں فرائی کر لیں اور اس میں کش کیا ہوا چیز ملا لیں۔
  7. 7 اسے گوندھے ہوئے ڈونٹس کے بقیہ میدے میں ملا کر ڈونٹس بنا لیں۔
  8. 8 چاہیں تو ان کو بھی بیک کر لیں یا کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  9. 9 مختلف ذائقوں کے یہ ڈونٹس بچوں کی پارٹی میں زبردست ٹریٹ ہونگی۔

(2552) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doughnut

Urdu cooking recipe of Donuts, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Donuts is a Doughnut, and listed in the donuts. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.