بند کریں
پکوان تمام ترا کیبمشروباتشر بت رس بھری
شر بت رس بھری
اشیاء: چینی پون کلو( 750گرام) روح کیوڑہ تھوڑا سا میٹھا سرخ رنگ حسب ذائقہ رس بھری کا ایسنس تھوڑا سا چینی حسب خواہش ترکیب: حسب ذائقہ چینی ایک برتن میں ڈال کر پانی میں اچھی طرح سے حل کر لی جائے اور پندرہ منٹ تک تیز آنچ پر اس قدر پکائیں کہ تھوڑا ساکم ہو جائے۔ اس کے بعد سرخ رنگ ڈال کر مزید پکا لیا جائے اور پھر چولہا بند کر دیا جائے۔ نیچے اتار کر ایسنس اور روح کیوڑہ شامل کر لیا جائے اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔ بہت ذائقے سے بھر پور شر بت ہے۔
کھانا پکانے کی مزید تراکیب پڑھنے کیلئے ہمارا فیس بک صفحہ لائیک کیجئے

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان