Tomato Chicken Drum Sticks Recipe In Urdu - Recipe No. 6819

Tomato Chicken Drum Sticks Urdu recipe is available at UrduPoint. Tomato Chicken Drum Sticks is a famous dish in this region. You can read here Tomato Chicken Drum Sticks recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tomato Chicken Drum Sticks. You can know the complete method to make Tomato Chicken Drum Sticks on this page. We will also tell you how long it will take to make Tomato Chicken Drum Sticks. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tomato Chicken Drum Sticks below.

ٹماٹو چکن ڈرم اسٹکز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6819

Tomato Chicken Drum Sticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگز پانچ سے چھ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 ٹماٹر کا پیسٹ آدھی پیالی

5 ٹماٹر دو عدد

6 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

10 زردے کا رنگ چٹکی بھر

11 قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل چار سے چھ کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن لیگز کو صاف دھو لیں اور ان پر کٹ لگا کر زردے کا رنگ لگا دیں۔ٹماٹروں کو دھو کر بلینڈ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 پھیلے ہوئے پیالے میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچیں،کٹا ہوا زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور چکن کو اس سے میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں پھر اس میں مصالحہ لگے ہوئے چکن لیگز ڈال کر تیز آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر آنچ ہلکی کرکے اس میں ٹماٹر کا پیسٹ اور بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر ڈال دیں اور ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 جب چکن گلنے پر آجائے اور ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے تو انھیں ہلکا سا بھون کر قصوری میتھی اور کالی مرچ چھڑک دیں اور تین سے چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔

(2018) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks

Urdu cooking recipe of Tomato Chicken Drum Sticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tomato Chicken Drum Sticks is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.