Garlic Fennel Flank Steak Recipe In Urdu - Recipe No. 6980

Garlic Fennel Flank Steak Urdu recipe is available at UrduPoint. Garlic Fennel Flank Steak is a famous dish in this region. You can read here Garlic Fennel Flank Steak recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Garlic Fennel Flank Steak. You can know the complete method to make Garlic Fennel Flank Steak on this page. We will also tell you how long it will take to make Garlic Fennel Flank Steak. Read the recipe, ingredients, and everything related to Garlic Fennel Flank Steak below.

گارلک فینل فلینک اسٹیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6980

Garlic Fennel Flank Steak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف اسٹیک ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن چار سے چھ جوئے

4 ثابت کالی مرچ دو چائے کے چمچ

5 سونف ایک کھانے کا چمچ

6 بڑی لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 روزمیری آدھا چائے کا چمچ

8 کینو دو عدد

9 کینو کا رس آدھی پیالی

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گائے کے گوشت کے پارچے لے کر صاف دھو کر خشک کر لیں۔
  2. 2 کالی مرچ اور سونف کو پیس لیں اور اس کے دو حصے کر لیں۔
  3. 3 کالی مرچ کے ایک حصے میں نمک ملا لیں اور دوسرے حصے میں کچلا ہوا لہسن،روزمیری اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  4. 4 پھر اس میں لال مرچ اور کینو کا رس تھوڑا تھوڑا کرکے ملا لیں۔
  5. 5 کوکنگ آئل والے مکسچر کو پارچوں کے دونوں طرف اچھی طرح مل دیں اور وقفے وقفے سے کانٹے سے گود لیں۔
  6. 6 ایئر ٹائٹ ڈبے میں بند کرکے دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں تاکہ مصالحے اچھی طرح اندر تک رچ جائے۔
  7. 7 پھر پارچوں کو مصالحے سے نکال کر علیحدہ پلیٹر میں رکھ لیں۔
  8. 8 گرل پین کو درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ گرم کریں اور اس پر برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگا دیں۔
  9. 9 کالی مرچ اور سونف کے دوسرے حصے کو پارچوں پر چھڑکیں اور ان کو گرم کئے ہوئے گرل پین پر تیز آنچ پر رکھ دیں۔
  10. 10 ایک طرف سے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت کی رنگت تبدیل ہو جائے (چار سے پانچ منٹ) پھر پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں۔
  11. 11 کینو کو درمیان سے کاٹ لیں اور ان پر کوکنگ آئل لگا کر انھیں گرم گرل پین پر اتنی دیر رکھیں کہ کینو اچھی طرح گرم ہو جائے اور شیرے کی خوشبو آنے لگے تو گرل پین سے ہٹا لیں۔
  12. 12 تیار کئے ہوئے اسٹیکز کو پانچ سے سات منٹ ٹھنڈے کرکے حسب پسند کاٹیں اور ان پر گرم گرم کینو کا رس چھڑک کر کینو کے گرل کئے ہوئے قتلوں کے ساتھ شروع کریں۔

(1748) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Steam

Urdu cooking recipe of Garlic Fennel Flank Steak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Fennel Flank Steak is a Fish Steam, and listed in the steam fish. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.