Fried Kasuri Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6997

Fried Kasuri Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Fried Kasuri Chicken is a famous dish in this region. You can read here Fried Kasuri Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fried Kasuri Chicken. You can know the complete method to make Fried Kasuri Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Fried Kasuri Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fried Kasuri Chicken below.

فرائیڈ قصوری چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6997

Fried Kasuri Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 1/2 کلو

2 قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ

3 ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

5 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد (درمیانی)

7 ٹماٹر (کیوب کاٹ لیں) 4-5 عدد (درمیانے)

8 سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ

9 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

10 کوئلہ 1 ٹکڑا

11 نمک حسب ذائقہ

12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن ڈال کر ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور چکن نکال کر رکھ دیں۔
  3. 3 اسی تیل میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرکے پیاز بھی پلیٹ میں نکال لیں۔
  4. 4 بلینڈر میں دہی‘ٹماٹر اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر بلینڈ کرکے پیسٹ بنا لیں۔
  5. 5 اب بچے ہوئے تیل میں تھوڑا سا تیل مزید شامل کرکے اس میں ٹماٹر‘پیاز اور دہی کا پیسٹ شامل کر لیں،اس کو تھوڑا سا پکا کر اس میں لال مرچ‘نمک اور سفید زیرہ شامل کر دیں اور مزید تھوڑی دیر پکائیں۔
  6. 6 اس میں چکن شامل کرکے اچھی طرح بھون کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 چکن گل جائے تو اس میں قصوری میتھی مسل کر ڈال دیں اور 1 منٹ تک پکا کر چولہا بند کر دیں۔
  8. 8 کوئلے کو گرم کر لیں اور چکن پر رکھ کر چند قطرے تیل کے ڈال کر ڈھک دیں 1 منٹ بعد سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ثابت ہری مرچ سے گارنش کر لیں۔
  9. 9 فرائیڈ قصوری چکن تیار ہے۔

(2144) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken

Urdu cooking recipe of Fried Kasuri Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Kasuri Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.