Gajrela Recipe In Urdu - Recipe No. 7166

Gajrela Urdu recipe is available at UrduPoint. Gajrela is a famous dish in this region. You can read here Gajrela recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gajrela. You can know the complete method to make Gajrela on this page. We will also tell you how long it will take to make Gajrela. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gajrela below.

گجریلا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7166

Gajrela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر ایک کلو

2 دودھ دو لیٹر

3 چاول ایک پیالی

4 کنڈیسنڈ ملک ایک پیالی

5 چھوٹی الائچی دو سے تین عدد

6 بادام پستے آدھی پیالی

7 کھویا ایک پیالی

8 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1الائچی کے دانے نکال کر پیس لیں اور اُبلتے ہوئے دودھ میں ڈال کر اسے پندرہ سے بیس منٹ اُبال کر گاڑھا کر لیں۔
  2. 2 جب دودھ گاڑھا ہونے پر آ جائے تو چاولوں (بھگو کر رکھے ہوئے) کو پانی سے نکال کر ڈال دیں۔
  3. 3 چمچ چلاتے ہوئے شروع میں آنچ تیز رکھیں پھر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں باریک کٹے ہوئے بادام پستے فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں کش کی ہوئی گاجریں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں تاکہ گاجروں کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  6. 6 فرائی کی ہوئی گاجروں کو اُبلتے ہوئے دودھ میں ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں،پھر اس میں کنڈیسنڈ ملک شامل کر دیں۔
  7. 7 گاڑھا ہونے پر چولہے سے اُتار لیں اور ڈش میں نکالتے ہوئے چورا کیا ہوا کھویا شامل کر دیں۔
  8. 8 اچھی طرح ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

(2745) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajrela Or Gajar Ka Halwa

Urdu cooking recipe of Gajrela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajrela is a Gajrela Or Gajar Ka Halwa, and listed in the gajrela or gajar ka halwa. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.