Gushtaba Recipe In Urdu - Recipe No. 7330

Gushtaba Urdu recipe is available at UrduPoint. Gushtaba is a famous dish in this region. You can read here Gushtaba recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gushtaba. You can know the complete method to make Gushtaba on this page. We will also tell you how long it will take to make Gushtaba. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gushtaba below.

گُشتابہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7330

Gushtaba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا قیمہ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کالی مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

4 لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ

5 ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ

6 لال مرچ (کُٹی ہوئی) ڈیڑھ چائے کا چمچ

7 دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

8 سونف پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

9 ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

10 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

11 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

12 پودینہ (پتے دھو کر باریک کتر لیں) آدھی گڈی

13 الائچی پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ

14 دہی (پھینٹ لیں) آدھا کلو

15 ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت

16 پانی چار کپ

17 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک باؤل لے کر اس میں مٹن قیمہ،نمک،ادرک،لہسن کا پیسٹ اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. 2 اب قیمے کے کوفتے بنا کر ٹرے میں رکھ دیں۔
  3. 3 اس کے بعد ایک پین میں چار کپ پانی گرم کر کے اس میں کوفتے ڈال کر تیس منٹ تک اُبال لیں۔
  4. 4 اب ایک باؤل میں دہی،نمک،لال مرچ کُٹی ہوئی،ادرک پاؤڈر،الائچی پاؤڈر،سونف پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  5. 5 پھر ایک الگ پین میں دہی والا آمیزہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ منٹ تک پکنے دیں۔
  6. 6 بعد ازاں،ثابت گرم مصالحہ اور اُبلے ہوئے کوفتے بمع پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکا کر چولہا بند کر دیں۔
  7. 7 شروع کرنے سے قبل پودینہ چھڑک لیں مزے دار مٹن گشتابہ تیار ہے۔

(2618) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte

Urdu cooking recipe of Gushtaba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gushtaba is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.