Andey Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 6695

Andey Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Andey Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Andey Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Andey Ka Halwa. You can know the complete method to make Andey Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Andey Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Andey Ka Halwa below.

انڈے کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6695

Andey Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے ایک درجن

2 پھیکا کھویا تین پیالی یا خشک دودھ تین پیالی

3 چینی تین پیالی

4 چھوٹی الائچی دس عدد دو چائے کے چمچ چینی کے ساتھ پیس لیں

5 گھی دو پیالی

6 سجانے کے لئے میوہ

7 بادام دس عدد

8 پستے دس عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالی میں انڈے اور چینی اچھی طرح ملا لیں پھر ایک دیگچی میں کھویا یا دودھ ڈال کرانڈے اور چینی جو پھینٹ کر رکھے ہیں وہ ڈال دیں ۔
  2. 2 اور لکڑی کے چمچے سے تینوں چیزیں اچھی طرح ملا کر ایک جان کر لیں۔
  3. 3 پھر گھی اور الائچی بھی اچھی طرح ملا لیں۔دیگچی کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔آہستہ آہستہ چمچہ چلاتے رہیں۔
  4. 4 جب دانے دانے ہونے لگیں تو تیزی تیزی چمچہ چلائیں تھوڑی دیر بعد ہلکا براؤن ہونے لگے اور گھی الگ ہونے لگے تو آنچ اور ہلکی کر دیں۔
  5. 5 تقریباً بیس منٹ اور بھونیں پھر ایک تھالی میں چکنائی لگا کر حلوہ پھیلا دیں۔
  6. 6 ٹھنڈا ہو جائے تو اوپر سے میوہ ڈال دیں اور چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔

(4098) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa

Urdu cooking recipe of Andey Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andey Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.