Doodh Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 7131

Doodh Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Doodh Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Doodh Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Doodh Ka Halwa. You can know the complete method to make Doodh Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Doodh Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Doodh Ka Halwa below.

دودھ کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7131

Doodh Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ دو پیالی

2 سوجی ایک پیالی

3 چاول چار کھانے کے چمچ

4 چینی ایک پیالی

5 چھوٹی الائچی دو سے تین عدد

6 بادام پستے حسب پسند

7 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر پندرہ سے بیس منٹ بھگو کر رکھیں پھر پھیلا کر خشک کر لیں اور گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
  2. 2 سوجی کو چھان کر صاف خشک کڑاہی میں ہلکی آنچ پر بھون کر نکال لیں۔
  3. 3 پھر اسی کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں الائچی ڈال کر کڑکڑا لیں اور بادام پستے ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں سوجی اور پسے ہوئے چاول ڈال کر خوشبو آنے تک بھونیں پھر چینی شامل کر دیں۔
  5. 5 تین سے چار منٹ بھون کر اس میں دودھ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب دودھ خشک ہونے پر آ جائے تو توے پر رکھ کر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 یہ غذائیت سے بھرپور حلوہ کشمیری چائے کے ساتھ بہت مزہ دیں گا۔

(3482) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa

Urdu cooking recipe of Doodh Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Doodh Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.