Ginger Chicken With Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6936

Ginger Chicken With Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Ginger Chicken With Rice is a famous dish in this region. You can read here Ginger Chicken With Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Ginger Chicken With Rice. You can know the complete method to make Ginger Chicken With Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Ginger Chicken With Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Ginger Chicken With Rice below.

جنجر چکن ود رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6936

Ginger Chicken With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت(بون لیس) 1/2 کلو

2 ادرک 1 کھانے کا چمچہ(سلائس کاٹ لیں)

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن(چوپ کر لیں) 1 کھانے کا چمچہ

5 شملہ مرچیں 2 عدد(لمبائی میں کاٹ لیں)

6 چلی آئل 3-4 کھانے کے چمچے

7 چاول(اُبال لیں) 3 کپ

8 چلی گارلک سوس 1/2 کپ

9 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

10 لال مرچیں(کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

11 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

12 کارن فلور 1 چائے کا چمچہ(تھوڑے پانی میں حل کر لیں)

13 گاجر 1 عدد(لمبائی میں کاٹ لیں)

14 ہری پیاز(چوپ کر لیں) 1/2 (گارنشنگ کے لئے)

15 کیچپ 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں چلی آئل گرم کرکے اس میں ادرک کے سلائسز ڈال کر فرائی کریں۔خوشبو آنے لگے تو لہسن اور گوشت شامل کرکے فرائی کریں۔
  2. 2 گوشت کی رنگت سفید ہو جائے تو کُٹی ہوئی لال مرچیں‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘کیچپ‘چلی گارلک سوس اور سویا سوس ڈال کر مکس کریں۔ 1/2 کپ پانی شامل کر دیں۔
  3. 3 اُبال آجائے تو شملہ مرچیں‘گاجر اور کارن فلور ڈالیں۔گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  4. 4 گاڑھا ہونے پر اس کو مکس کریں اور بیکنگ ڈش میں نکال کر تھوڑی ہری پیاز چھڑک دیں۔
  5. 5 چکن ویجی ٹیبل کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیں اور اس کے اوپر چلی آئل چھڑک دیں۔
  6. 6 پہلے سے گرم اوون میں 180C پر 10 منٹ تک بیک کریں۔
  7. 7 باقی بچی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر گرم گرم شروع کریں۔

(9614) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food

Urdu cooking recipe of Ginger Chicken With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ginger Chicken With Rice is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.