Chinese Style Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6994

Chinese Style Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Style Karahi is a famous dish in this region. You can read here Chinese Style Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Style Karahi. You can know the complete method to make Chinese Style Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Style Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Style Karahi below.

چائنیز اسٹائل کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6994

Chinese Style Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

5 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

6 ہری پیاز تین عدد

7 ٹماٹر کا پیسٹ آدھی پیالی

8 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

10 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ

11 فریش کریم آدھی پیالی

12 بڑی ہری مرچیں دو سے تین عدد

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس ڈش کو بنانے کے لئے بغیر ہڈی کے چکن استعمال کریں،چکن کو دھو کر اس کی مناسب سائز کی بوٹیاں کاٹ لیں۔
  2. 2 ہری پیاز کے ڈنٹھل اور پتیوں کو علیحدہ علیحدہ کاٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 کڑاہی میں آدھی پیالی کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھیں اور اس میں ہری پیاز کا سفید والا حصہ ڈال دیں۔
  4. 4 ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،سفید مرچ اور کالی مرچ ڈال کر ساتھ ہی ٹماٹر کا پیسٹ ڈال دیں۔
  5. 5 دو سے تین منٹ بھون کر اس میں چکن ڈال کر بھونیں،سرکہ اور سویا ساس ڈال کر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 پھر اس میں کریم ڈال کر آٹھ سے دس منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 تین سے چار منٹ بعد ہری پیاز کی پتیاں چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر اس مزیدار چائنیز اسٹائل ڈش کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2150) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food

Urdu cooking recipe of Chinese Style Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Style Karahi is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.