Tikka Boti Recipe In Urdu - Recipe No. 6369

Tikka Boti Urdu recipe is available at UrduPoint. Tikka Boti is a famous dish in this region. You can read here Tikka Boti recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tikka Boti. You can know the complete method to make Tikka Boti on this page. We will also tell you how long it will take to make Tikka Boti. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tikka Boti below.

تکہ بوٹی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6369

Tikka Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

2 لال مر چ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

3 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

4 کچری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

6 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

7 زیرہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ

8 نمک حسب ذائقہ

9 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

10 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

11 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

12 دہی ایک کپ

13 پپیتے کا پیسٹ د و سے تین کھانے کے چمچ

14 کریم آدھا کپ

15 ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

16 کالی مرچ کا پاؤڈر ایک چٹکی

17 مٹن بغیر ہڈی کے چار سو گرام

18 پیاز کٹی ہوئی ایک عدد

19 ٹماٹر کٹے ہوئے ایک عدد

20 شملہ مرچ کٹی ہوئی ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں ہلدی، پسی ہوئی لال مرچ ،گرم مصالحہ پاؤڈر،کچری پاؤڈر،کالی مرچ پسی ہوئی،گرم مصالحہ ،پسا ہوا زیرہ،نمک،پسا ہوا دھنیا، لیموں کا رس ،ادرک لہسن کا پیسٹ ،دہی ،پپیتے کا پیسٹ ،کریم اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔
  2. 2 اب اس میں چٹکی بھر کالی مرچ کا پاؤڈر ڈالیں اور مکس کریں۔
  3. 3 اب ایک بڑے پیالے میں بکرے کا بغیر ہڈی کا گوشت لیں اور مصالحوں سے بنا مرکب اس پر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں تاکہ سارا آمیزہ گوشت میں رچ بس جائے۔
  4. 4 اس کے بعد اسے 1گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 اب کچھ سیخیں لیں اور میرینیٹ کی ہوئی بوٹیوں ،کٹی ہوئی پیاز،ٹماٹر اور کٹی ہوئی شملہ مرچ کے ٹکڑوں کو ایک کے بعد ایک اس میں پرولیں۔
  6. 6 اب ایک انگیٹھی میں کوئلے دہکائیں اور سیخوں کو اس پر رکھ کر بوٹیوں کو بھون لیں۔

(5043) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka

Urdu cooking recipe of Tikka Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tikka Boti is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.