Microwave Nargisi Kofta Recipe In Urdu - Recipe No. 7136

Microwave Nargisi Kofta Urdu recipe is available at UrduPoint. Microwave Nargisi Kofta is a famous dish in this region. You can read here Microwave Nargisi Kofta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Microwave Nargisi Kofta. You can know the complete method to make Microwave Nargisi Kofta on this page. We will also tell you how long it will take to make Microwave Nargisi Kofta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Microwave Nargisi Kofta below.

مائیکرو ویو نرگسی کوفتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7136

Microwave Nargisi Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1/2 کلو

2 پیاز 1 عدد (براؤن کرکے پیس لیں)

3 ادرک پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 ہرا دھنیا 1/2 گٹھی

5 ہری مرچیں 5 عدد

6 زیرہ 1 چائے کا چمچہ

7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 انڈا 1 عدد

9 بریڈ کرمبز 1/2 کپ

10 انڈے (اُبلے ہوئے) 8 عدد

سالن بنانے کے لئے:

1 تیل 1/2 کپ

2 پیاز (براؤن کر لیں) 2 عدد

3 دہی 1 کپ

4 سبز الائچی 4 عدد

5 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

6 نمک حسب ذائقہ

7 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

8 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

9 بادام کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ‘پیاز‘ادرک‘ہرا دھنیا‘ہری مرچیں اور گرم مصالحہ ڈال کر پیس کر پیالے میں نکال لیں۔
  2. 2 اس میں انڈا اور بریڈ کرمبز ڈال کر مکس کر دیں۔
  3. 3 قیمہ کی بال بنائیں اور بیچ میں اُبلا ہوا انڈا رکھ کر نرگسی کوفتہ بنا کر باقی تمام کوفتے اسی طرح بنا لیں اور تھوڑی دیر فریزر میں رکھیں۔
  4. 4 مائیکرو ویو اوون کو ہائی ہیٹ پر گرم کر لیں اور ایک بیکنگ ڈش میں کوفتے رکھ کر اوپر سے تیل چھڑک دیں ہائی ہیٹ پر 20 منٹ پکائیں درمیان میں کوفتے اُلٹ پلٹ کرتی رہیں۔
  5. 5 بیکنگ ڈش میں ہائی ہیٹ پر تیل گرم کرکے الائچی ڈال دیں کڑکڑا جائے تو نمک‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘جائفل جاوتری پاؤڈر اور بادام کا پیسٹ ڈال کر ہائی ہیٹ پر 3 منٹ پکائیں۔
  6. 6 گرائنڈر میں دہی اور براؤن کی ہوئی پیاز ڈال کر پیس کر مصالحے میں شامل کرکے مزید 4-5 منٹ پکائیں تیل الگ ہو جائے تو 1 گلاس گرم پانی ڈال کر 5 منٹ پکا کر اوون سے نکال لیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں کوفتے رکھ کر اوپر سے گریوی ڈالیں اور تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

(2786) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Oven Food

Urdu cooking recipe of Microwave Nargisi Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Microwave Nargisi Kofta is a Oven Food, and listed in the oven food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.