Chicken Karela Recipe In Urdu - Recipe No. 7034

Chicken Karela Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Karela is a famous dish in this region. You can read here Chicken Karela recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Karela. You can know the complete method to make Chicken Karela on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Karela. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Karela below.

چکن کریلا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7034

Chicken Karela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 کریلے ایک کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد

6 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

7 ہلدی ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 دہی آدھی پیالی

10 ٹماٹر تین سے چار عدد

11 ہرا دھنیا حسب پسند

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک،ادرک لہسن،لال مرچ،سفید زیرہ اور دہی کو اچھی طرح ملا لیں اور اس مکسچر سے چکن کو میرینیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 کریلوں کو چھیل کر درمیان سے کاٹ کر بیج نکالیں اور چھوٹے ٹکڑے کر لیں،ان پر ہلدی اور ایک کھانے کا چمچ نمک لگا کر ایک گھنٹہ دھوپ میں پھیلا کر رکھ دیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 کریلوں کو دو سے تین مرتبہ پانی سے دھو کر دبا دبا کر نچوڑ لیں اور اسی تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 پھر اسی پین میں مصالحہ لگا ہوا چکن اور پیاز ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 چکن گلنے پر بھون کر کریلے ڈال دیں اور اس میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں۔
  7. 7 جب ٹماٹر گل جائیں تو ہلکا سا بھون کر ہرا دھنیا چھڑک دیں،ہلکی آنچ پر پانچ منٹ ڈھک کر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 دم پر رکھتے ہوئے ایک چھوٹی سی ڈلی گُڑ کی ڈال دیں تو کریلے کی کڑواہٹ بالکل نکل جائے گی۔
  9. 9 گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(3837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables

Urdu cooking recipe of Chicken Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Karela is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.