Tamatar Wale Karele Recipe In Urdu - Recipe No. 7006

Tamatar Wale Karele Urdu recipe is available at UrduPoint. Tamatar Wale Karele is a famous dish in this region. You can read here Tamatar Wale Karele recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tamatar Wale Karele. You can know the complete method to make Tamatar Wale Karele on this page. We will also tell you how long it will take to make Tamatar Wale Karele. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tamatar Wale Karele below.

ٹماٹر والے کریلے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7006

Tamatar Wale Karele Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کریلے ایک کلو

2 ٹماٹر تین عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد

6 شملہ مرچ ایک عدد

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 گرم مصالحہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ

10 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

11 ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ

12 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

13 چینی ایک کھانے کا چمچ

14 ہری مرچیں چار عدد

15 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

16 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلوں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور نمک لگا کر پھیلا کر رکھ دیں۔
  2. 2 پندرہ سے بیس منٹ بعد اچھی طرح مل کر دھو لیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک اور پیاز ڈال کر ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں فرائی کئے ہوئے کریلے ڈال دیں۔
  5. 5 اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،گرم مصالحہ،کالی مرچ،کیچپ اور سرکہ ڈال کر ملائیں۔
  6. 6 ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  7. 7 کریلے گلنے پر آجائے تو اس میں شملہ مرچ،ہری مرچ اور ٹماٹر کے سلائس ڈال دیں۔
  8. 8 باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور چینی چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 اس منفرد ترکیب سے بنائے گئے مزیدار کریلوں کو حسب پسند اُبلے ہوئے چاول یا چپاتیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2365) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela

Urdu cooking recipe of Tamatar Wale Karele, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Wale Karele is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.