Mango Panna Cotta Recipe In Urdu - Recipe No. 7164

Mango Panna Cotta Urdu recipe is available at UrduPoint. Mango Panna Cotta is a famous dish in this region. You can read here Mango Panna Cotta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mango Panna Cotta. You can know the complete method to make Mango Panna Cotta on this page. We will also tell you how long it will take to make Mango Panna Cotta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mango Panna Cotta below.

مینگو پینا کوٹا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7164

Mango Panna Cotta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آم دو عدد

2 دودھ ایک پیالی

3 فریش کریم تین پیکٹ (750 گرام)

4 جیلاٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

5 چینی ڈیڑھ پیالی

6 لیموں کے چھلکے دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم کے چھوٹے ٹکڑے کرکے رکھ لیں۔
  2. 2 دودھ کو اُبال کر چولہے سے اُتار لیں اور نیم گرم ہونے تک رکھیں۔پھر اس پر جیلاٹن چھڑک دیں۔
  3. 3 پھر ایک پین میں ایک پیالی پانی ڈال کر اُبالنے رکھیں اور اس پر جیلاٹن والے دودھ کو چھوٹے برتن میں ڈال کر رکھیں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر اتنی دیر چولہے پر رکھیں کہ جیلاٹن دودھ میں اچھی طرح حل ہو جائے۔چولہے سے اُتار کر اسے استعمال کرنے تک گرم پانی پر ہی رہنے دیں۔
  5. 5 سخت اور تازہ لیموں لے کر صاف دھو لیں اور انھیں ہلکے ہلکے کش کریں تاکہ چھلکا باریک چورے کی طرح نکل آئے۔
  6. 6 کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر پھینٹ لیں،پھر اسے پین میں ڈالیں (تھوڑی سی کریم اوپر سے سجانے کے لئے رکھ لیں) اور اس میں چینی اور لیموں کے چھلکے ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
  7. 7 مسلسل چمچ چلاتے ہوئے جب کریم آدھی رہ جائے تو اس میں جیلاٹن ملا ہوا دودھ شامل کر دیں۔
  8. 8 پانچ سے سات منٹ پکا کر آم کے چھوٹے ٹکڑے ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔
  9. 9 چھوٹے چھوٹے خوبصورت پیالوں میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔

(2305) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango Drinks

Urdu cooking recipe of Mango Panna Cotta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Panna Cotta is a Mango Drinks, and listed in the aam ke sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.