بند کریں
پکوان تمام ترا کیبگوشت کے پکوانلیموں چانپ
لیموں چانپ
اشیاء: چانپ ایک کلو ٹماٹر آدھا پاؤ لیموں دو عدد گرم مصالحہ ایک چمچ پیاز آدھا پاؤ گھی 100گرام نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: چانپوں کو اچھی طرح دھو لیں۔ ایک برتن میں لیموں کا رس، سرکہ، گرم مصالحہ، نمک اور مرچ ملا لیں۔ پیازوں کو بھی کوٹ کر اس میں آمیزے میں ملا دیں۔اب چانپوں پر اس آمیزے کو اچھی طرح ملا لیں ۔ دس منٹ کے لئے ریفریجریٹر میں رکھیں۔ جب مصالحہ خشک ہو جائے تو اوون میں رکھ لیں ۔ ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے ہلکا ہلکا گھی لگاتے رہیں۔ تاکہ جل نہ جائے۔ سنہری ہونے پر نکال لیں اور مزے سے کھائیں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان