Bangkok Prawns Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 6019

Bangkok Prawns Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Bangkok Prawns Salad is a famous dish in this region. You can read here Bangkok Prawns Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bangkok Prawns Salad. You can know the complete method to make Bangkok Prawns Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Bangkok Prawns Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bangkok Prawns Salad below.

بنکاک پرانز سیلڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6019

Bangkok Prawns Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چھینگے دو سو گرام

2 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 ڈریسنگ کے لیے۔فش سوس دو سے تین کھانے کے چمچ

5 چلی سوس ایک کھانے کا چمچ۔

6 ہری مرچ پانچ سے چھ عدد۔لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

7 سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ۔تل کا تیل ایک چائے کا چمچ

8 سیلیڈ کے لیے۔(گاجر ایک عدد (باریک سلائسز

9 ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا۔تھائی ریڈ چلی دو سے تین عدد۔پرانز کے لیے
  2. 2  جھینگوں کو نمک اور لہسن کے جوئے کے ساتھ بوائل کرکے چھان لیں۔
  3. 3 پھر ایک طرف رکھ دیں۔
  4. 4  ایک پیالے میں فش سوس، چلی سوس، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، سفید سرکہ اور تل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔ڈریسنگ تیار ہے۔
  5. سیلیڈ کے لیے

  6. 1 ایک پیالے میں گاجر، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور تھائی ریڈ چلی کو اچھی طرح مکس کریں۔
  7. 2 اب اس میں جھینگے شامل کردیں۔پھر اوپر سے ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سرو کریں۔
  8. 3 چھینگے دو سو گرام لہسن کے جوئے تین سے چار عدد نمک حسب ذائقہ
  9. ڈریسنگ کے لیے فش سوس دو سے تین کھانے کے چمچ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ ہری مرچ پانچ سے چھ عدد لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ تل کا تیل ایک چائے کا چمچ

  10. 1سیلیڈ کے لیے (گاجر ایک عدد (باریک سلائسز ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا تھائی ریڈ چلی دو سے تین عدد پرانز کے لیے
  11. پھر ایک طرف رکھ دیں۔ ڈریسنگ کے لیے

  12. 1 ایک پیالے میں فش سوس، چلی سوس، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، سفید سرکہ اور تل کا تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  13. ڈریسنگ تیار ہے۔ سیلیڈ کے لیے

  14. 1 ایک پیالے میں گاجر، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور تھائی ریڈ چلی کو اچھی طرح مکس کریں۔
  15. 2 اب اس میں جھینگے شامل کردیں۔ پھر اوپر سے ڈریسنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سرو کریں۔

(3727) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Bangkok Prawns Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bangkok Prawns Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.