Mango Chicken Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 7223

Mango Chicken Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Mango Chicken Salad is a famous dish in this region. You can read here Mango Chicken Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mango Chicken Salad. You can know the complete method to make Mango Chicken Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Mango Chicken Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mango Chicken Salad below.

مینگو چکن سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7223

Mango Chicken Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سخت آم دو عدد

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

7 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

8 براؤن شوگر آدھا چائے کا چمچ

9 کاٹیج چیز حسب پسند

10 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آم کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس پر کالی مرچ چھڑک کر فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں لہسن،نمک،لال مرچ،براؤن شوگر اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں اور چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اس مکسچر میں ملا لیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پہلے چھوٹے ٹکڑے کیا ہوا کاٹیج چیز فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پھر اسی کوکنگ آئل میں چکن کو تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔آخر میں اس میں کٹے ہوئے آم اور کاٹیج چیز ڈال کر اچھی طرح ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 خوبصورت سی ڈش میں نکال کر اس غذائیت بھری ہوئی ڈش کا لطف اُٹھائیں۔

(1762) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads

Urdu cooking recipe of Mango Chicken Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Chicken Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.