Black Pepper Fry Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6816

Black Pepper Fry Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Black Pepper Fry Chicken is a famous dish in this region. You can read here Black Pepper Fry Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Black Pepper Fry Chicken. You can know the complete method to make Black Pepper Fry Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Black Pepper Fry Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Black Pepper Fry Chicken below.

کالی مرچ فرائی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6816

Black Pepper Fry Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن کچلا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد

5 ٹماٹر تین عدد

6 ثابت کالی مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ

7 سونف دو چائے کے چمچ

8 ہلدی ایک چائے کا چمچ

9 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

10 کڑی پتے حسب پسند

11 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے چھوٹے ٹکڑے کرکے صاف دھو لیں،ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں ہلدی ملا کر چکن پر لگا دیں۔
  2. 2 پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کر لیں،کالی مرچ،زیرہ اور سونف کو توے پر بھون کر پیس لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن اور چکن ڈال دیں۔اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں آدھی پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں،ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں ٹماٹر شامل کر دیں۔
  5. 5 آنچ تیز کرکے ٹماٹر کو گلنے تک بھونیں اور آخر میں کڑی پتے،بھنا ہوا پسا ہوا مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال دیں۔
  6. 6 ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔

(3770) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Black Pepper Fry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Black Pepper Fry Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.