Dhuaan Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7204

Dhuaan Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Dhuaan Chicken is a famous dish in this region. You can read here Dhuaan Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dhuaan Chicken. You can know the complete method to make Dhuaan Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Dhuaan Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dhuaan Chicken below.

دھواں چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7204

Dhuaan Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 دہی ایک پیالی

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

8 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 پودینہ باریک کٹا ہوا آدھی گٹھی

10 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر خشک کر لیں،پیاز کو باریک کاٹ لیں۔دہی میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،دھنیا اور کالی مرچ ملا لیں۔
  2. 2 چکن کو دہی کے مکسچر سے میرینیٹ کر لیں۔کوئلے کا چھوٹا سا ٹکڑا لے کر چولہے پر دہکا لیں اور چکن کے درمیان میں رکھ کر اس پر دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال دیں۔اسے ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 علیحدہ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کرکے پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں۔
  4. 4 چکن میں سے کوئلہ نکال کر اسے پیاز والے پین میں ڈال دیں،اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 چکن گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو پودینہ چھڑک دیں،ڈھک کر ہلکی آنچ اتنی دیر دم پر رکھیں کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔
  6. 6 ڈش میں نکال کر پیاز کے لچھوں سے سجائیں اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(2314) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Dhuaan Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhuaan Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.