Kung Pao Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6668

Kung Pao Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Kung Pao Chicken is a famous dish in this region. You can read here Kung Pao Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kung Pao Chicken. You can know the complete method to make Kung Pao Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Kung Pao Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kung Pao Chicken below.

کنگ پاؤ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6668

Kung Pao Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 کارن فلار آدھی پیالی

5 چینی ایک چائے کا چمچ

6 پسی ہوئی سفید مرچ ایک چائے کا چمچ

7 انڈا ایک عدد

8 پیاز ایک عدد درمیانی

9 شملہ مرچ ایک عدددرمیانی

10 گاجر ٹماٹر ایک عدد درمیانہ

11 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

12 چلی ساس دو کھانے کے چمچ

13 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

14 چھلی ہوئی مونگ پھلی آدھی پیالی

15 چکن کی یخنی ایک پیالی

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں نمک،سفید مرچ،دو کھانے کے چمچ کارن فلار،چینی اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس میں چکن کی چوکور کٹی ہوئی بوٹیوں کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں مونگ پھلیوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن کو فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کٹی ہوئی مرچیں اور لہسن کو فرائی کریں۔پھر اس میں چکن ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 سویا ساس اور چلی ساس شامل کریں اور اچھی طرح ملا کر یخنی ڈال دیں،پانچ سے چھ منٹ پکانے کے بعد دو کھانے کے چمچ کارن فلار کو دو کھانے کے چمچ پانی میں ملا کر ڈالیں۔
  5. 5 حسب پسند گاڑھا ہونے پر فرائی کی ہوئی مونگ پھلی چھڑک کر چولہے سے اتار لیں۔

(4510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Kung Pao Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kung Pao Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.