Murgh Musallam Recipe In Urdu - Recipe No. 6730

Murgh Musallam Urdu recipe is available at UrduPoint. Murgh Musallam is a famous dish in this region. You can read here Murgh Musallam recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Murgh Musallam. You can know the complete method to make Murgh Musallam on this page. We will also tell you how long it will take to make Murgh Musallam. Read the recipe, ingredients, and everything related to Murgh Musallam below.

مرغ مسلم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6730

Murgh Musallam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت چکن ایک سے ڈیڑھ کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

5 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

6 سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ

7 ثابت کالی مرچ آٹھ سے دس عدد

8 بڑی الائچی تین سے چار عدد

9 دار چینی دو انچ کا ٹکڑا

10 دہی ڈیڑھ پیالی

11 لونگ آٹھ سے دس عدد

12 زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ

13 کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو ثابت رکھیں یا بڑے ٹکڑے کرکے صاف دھو کر رکھ لیں۔
  2. 2 سفید زیرہ،سیاہ زیرہ،کالی مرچ،دار چینی اور بڑی الائچی کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں اور دہی میں نمک اور لال مرچ کے ساتھ ملا لیں۔
  3. 3 چکن پر ادرک لہسن اور زردے کا رنگ مل دیں پھر انھیں دہی والے مکسچر سے میرینیٹ کرکے فریج میں رکھ دیں(کم از کم ایک گھنٹہ رکھیں، زیادہ دیر رکھنے سے زیادہ مزیدار بنے گا)
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل کو لونگ ڈال کر گرم کریں اور اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال دیں۔
  5. 5 شروع میں پانچ سے سات منٹ آنچ تیز رکھیں پھر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن اور دہی کا پانی خشک ہو جائے۔
  6. 6 چکن کو احتیاط سے پلٹ دیں اور ایک کوئلے کا ٹکڑا چولہے پر دہکا کر درمیان میں رکھ دیں۔تین سے چار منٹ ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 تاکہ اس میں کوئلے کی سوندھی مہک رچ جائے پھر چولہے سے اتار لیں۔

(4771) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Murgh Musallam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Musallam is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.