Orange Mayo Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6644

Orange Mayo Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Orange Mayo Chicken is a famous dish in this region. You can read here Orange Mayo Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Orange Mayo Chicken. You can know the complete method to make Orange Mayo Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Orange Mayo Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Orange Mayo Chicken below.

اورنج مایو چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6644

Orange Mayo Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈرم اسٹک چھ سے آٹھ عدد

2 کینو کا رس ایک پیالی

3 مایونیز آدھی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

6 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

8 ٹماٹر ایک عدد

9 شملہ مرچ ایک عدد

10 کینو ایک عدد

11 تازہ سویا ایک چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی ڈرم اسٹک کو اچھی طرح صاف دھو کر ان پر کٹ لگا لیں اور نمک اور پیپریکا چھڑک دیں۔
  2. 2 پھر بیکنگ برش یا انگلی کی مدد سے کوکنگ آئل لگا دیں۔چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں باریک کٹے ہوئے کینو کے قتلے رکھیں پھر ان پر چکن ڈرم اسٹک رکھ دیں۔
  3. 3 مایونیز میں دو کھانے کے چمچ کینوں کا رس ملا کر فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں چند قطرے کوکنگ آئل ڈال کر اس میں کینو کا رس،لہسن اور کالی مرچ ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 پھر چولہے سے اتار کر اس مکسچر کو برش سے چکن پر لگائیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر رکھ دیں۔
  6. 6 دس سے بارہ منٹ بعد چکن کو پلٹ کر دوبارہ سے کینو کا ساس لگا کر اوون میں رکھیں ۔دس سے پندرہ منٹ بعد چھری سے چیک کریں کہ چکن اندر سے مکمل پک چکا ہوا تو اسے اوون سے نکال لیں۔
  7. 7 چکن کو اورنج ساس والے پین میں ڈال کر ڈھک دیں(اگر چکن میں کچا پن محسوس کریں تو ساس کے ساتھ پانچ سے سات منٹ مزید پکا لیں)اور گرم اوون میں ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑوں کو چار سے پانچ منٹ کے لئے گرل کرکے نکال لیں۔

(3521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Orange Mayo Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Orange Mayo Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.