Pomegranate Chicken Stew Recipe In Urdu - Recipe No. 6860

Pomegranate Chicken Stew Urdu recipe is available at UrduPoint. Pomegranate Chicken Stew is a famous dish in this region. You can read here Pomegranate Chicken Stew recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Pomegranate Chicken Stew. You can know the complete method to make Pomegranate Chicken Stew on this page. We will also tell you how long it will take to make Pomegranate Chicken Stew. Read the recipe, ingredients, and everything related to Pomegranate Chicken Stew below.

انار چکن اسٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6860

Pomegranate Chicken Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 تازہ انار دانے ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 چکن کی یخنی دو پیالی

8 اخروٹ کی گری دو عدد

9 جائفل پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ

10 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں،اخروٹ کی گری کو ہلکا سا بھون کر گرائنڈر میں پیس لیں،انار دانوں کو تھوڑی سی یخنی استعمال کرتے ہوئے بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
  2. 2 پین میں ایک کھانے کا چمچ مارجرین یا مکھن اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی ادرک اور چکن کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پھر اسی پین میں مارجرین یا مکھن اور کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں یخنی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
  4. 4 چکن،نمک اور کالی مرچ ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں اور آخر میں اس میں پسے ہوئے انار دانے،اخروٹ اور جائفل ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ یخنی گاڑھی ہو جائے۔
  5. 5 اس ایرانی ڈش کو تازہ انار دانوں سے سجا کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(2942) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Pomegranate Chicken Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pomegranate Chicken Stew is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.