Rainbow Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7336

Rainbow Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Rainbow Chicken is a famous dish in this region. You can read here Rainbow Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Rainbow Chicken. You can know the complete method to make Rainbow Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Rainbow Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Rainbow Chicken below.

رینبو چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7336

Rainbow Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد

5 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 کاجو پانچ سے چھ عدد

7 دہی چار کھانے کے چمچ

8 فریش کریم آدھی پیالی

9 سیاہ اور سبز زیتون آٹھ سے دس عدد

10 شملہ مرچ ایک عدد

11 ٹماٹر ایک عدد

12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

13 کاٹیج چیز ایک پیالی

14 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

15 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو دھو کر اس کی باریک سلائسز کاٹ کر رکھ لیں،زیتون کو چوپ کر لیں اور ہری مرچوں کو پیس کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں مارجرین یا مکھن اور کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں،اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کر کے نکال لیں۔
  3. 3 اسی پین میں ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں چکن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں نمک،کالی مرچ،پسی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 کاجو کو پیس کر دہی میں ملا لیں،اس پیسٹ کو چکن میں شامل کر کے ساتھ ہی دہی،باریک کٹی ہوئی سبزیاں (شملہ مرچ،ٹماٹر) اور زیتون ڈال دیں۔
  6. 6 آخر میں فرائی کی ہوئی پیاز اور کاٹیج چیز کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 گرم گرم پلیٹر میں نکال کر گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(2508) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Rainbow Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rainbow Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.