Bahari Qeema Recipe In Urdu - Recipe No. 6215

Bahari Qeema Urdu recipe is available at UrduPoint. Bahari Qeema is a famous dish in this region. You can read here Bahari Qeema recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bahari Qeema. You can know the complete method to make Bahari Qeema on this page. We will also tell you how long it will take to make Bahari Qeema. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bahari Qeema below.

بہاری قیمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6215

Bahari Qeema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 خشخاش ایک کھانے کا چمچ

3 کھوپرا ایک کھانے کا چمچ(پسا ہوا)

4 لال مرچ بارہ عدد

5 (گول)لونگ تین عدد

6 دار چینی دو ٹکڑے

7 ہری مرچ ،الائچی تین عدد

8 کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ

9 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

10 گھی یا تیل آدھا کپ

11 نمک ایک چائے کا چمچ

12 دہی ایک کپ

13 پیاز تین چائے کا چمچ(تلی اورپسی ہوئی)

14 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

15 ہرادھنیا گارنش کے لئے

16 ہری مرچ گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خشخاش کھوپرا ،گول لال مرچ ،لونگ ،دار چینی اور ہری الائچی کو بھون کر پیس لیں ۔
  2. 2 قیمے کو کچا پپیتا اور ادرک لہسن کے پیسٹ سے میرینیٹ کرکے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
  3. 3 اب گھی یا تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ،ایک چوتھائی کپ پانی اور نمک کے ساتھ ڈال کر چند منٹ کے لیے فرائی کرلیں اور اس میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں۔
  4. 4 پھر اس میں دہی ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ،یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اس کے بعد پیاز اور گرم مصالحہ شامل کرکے کوئلے کا دم دیں ۔
  5. 5 اب ہرادھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے کشمیری پر اٹھے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(5545) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema

More Recipes

Urdu cooking recipe of Bahari Qeema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bahari Qeema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.