Spicy Meat Sauce Noodles Recipe In Urdu - Recipe No. 7392

Spicy Meat Sauce Noodles Urdu recipe is available at UrduPoint. Spicy Meat Sauce Noodles is a famous dish in this region. You can read here Spicy Meat Sauce Noodles recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spicy Meat Sauce Noodles. You can know the complete method to make Spicy Meat Sauce Noodles on this page. We will also tell you how long it will take to make Spicy Meat Sauce Noodles. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spicy Meat Sauce Noodles below.

اسپائسی میٹ سوس نوڈلز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7392

Spicy Meat Sauce Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز 450 گرام

2 گائے کا قیمہ 1/2 کلو

3 خشک سرخ مرچیں 2 عدد (چوپ کر لیں)

4 ادرک 1 چائے کا چمچہ (کدوکش کر لیں)

5 تیل 2 کھانے کے چمچے

6 لہسن کے جوئے 2 عدد (باریک چوپ کر لیں)

7 تِل کا تیل 1 کھانے کا چمچہ

8 ہری پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد

سوس کیلئے:

1 نمک حسب ذائقہ

2 شکر 1 چائے کا چمچہ

3 سرکہ 1 چائے کا چمچہ

4 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

5 کیچپ 1 چائے کا چمچہ

6 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ

7 مرغی کی یخنی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل کو ایک بڑے سوس پین میں گرم کر کے اس میں سرخ مرچیں‘لہسن اور ادرک ڈال کر 1 منٹ کے لئے فرائی کریں۔
  2. 2 اب اس میں قیمہ شامل کر کے تیز آنچ پر چمچہ چلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ قیمے کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ بھی تبدیل ہو جائے۔
  3. 3 سوس بنانے کے لئے یخنی میں نمک‘شکر‘سویا سوس‘کیچپ‘کارن فلور اور سرکہ مکس کر کے قیمے میں شامل کر کے چمچہ چلائیں۔
  4. 4 10-15 منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 اس دوران نوڈلز کو ایک بڑے سوس پین میں پانی گرم کر کے 5-7 منٹ تک اُبال لیں۔
  6. 6 پانی نتھار کر تِل کا تیل ڈالیں اور ٹوژ کریں۔
  7. 7 سرونگ پلیٹ میں پہلے نوڈلز ڈالیں اور اس کے اوپر قیمہ ڈال کر ہری پیاز سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں۔

(1971) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Noodle

Urdu cooking recipe of Spicy Meat Sauce Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Meat Sauce Noodles is a Noodle, and listed in the Noodles. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.