Daal Murgh Recipe In Urdu - Recipe No. 7192

Daal Murgh Urdu recipe is available at UrduPoint. Daal Murgh is a famous dish in this region. You can read here Daal Murgh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Daal Murgh. You can know the complete method to make Daal Murgh on this page. We will also tell you how long it will take to make Daal Murgh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Daal Murgh below.

دال مرغ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7192

Daal Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 مسور کی دال ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

6 پیاز دو عدد درمیانی

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 دھنیا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 ٹماٹر دو عدد درمیانے

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں،دال کو دھو کر گرم پانی میں بھگو دیں۔
  2. 2 پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 اس میں ادرک کو چوپ کرکے ڈالیں اور ہلکا سا فرائی کرکے اس میں لال مرچ،دھنیا،ہلدی اور ٹماٹر ڈال دیں۔پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے اتنا بھونیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔
  4. 4 پھر اس میں چکن ڈال کر بھونیں اور دال کو پانی سے نکال کر ساتھ ہی شامل کر دیں۔
  5. 5 اچھی طرح بھون کر نمک اور ایک پیالی پانی ڈالیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 جب دال گلنے پر آجائے تو اس میں اگر چاہیں تو تھوڑا سا پانی شامل کریں اور اوپر سے بگھار لگا دیں۔
  7. 7 بگھار بنانے کے لئے چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو کڑاہی میں گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور کٹے ہوئے لہسن کے جوئے ڈال دیں۔جب وہ سنہرے ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑا لیں اور دال پر بگھار لگا دیں۔
  8. 8 ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ چکن اچھی طرح گل جائیں۔
  9. 9 باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں چھڑک کر دال مرغ کو گرم گرم اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(3309) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Daal Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Murgh is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.